Subscribe Us

Armed Forces Institute of Regenerative Medicine Latest Jobs 2021, AFIRM Jobs Advertisement 2021, AFIRM New Jobs 2021, Latest Govt Jobs 2021

Armed Forces Institute of Regenerative Medicine Latest Jobs 2021, AFIRM Jobs Advertisement 2021,  AFIRM New Jobs 2021, Latest Govt Jobs 2021

Jobs Introduction

اے ایف آئی آر ایم میں درج زیل آسامیوں پہ بھرتی کے لئے پاکستانی (سندھ )شہریوں سے درخواستیں مطلوب ہیں۔ان نوکریوں کے لئے تعلیمی قابلیت ،عمر کی حد اور تمام تفصیلات نیچے دی گئی ہیں ۔امیداروں سے درخواست ہے کہ اپلائی کرنے سے پہلے تمام معلومات غور سے پڑھ لیں ۔شکریہ

Jobs Details

گیٹ لیب ٹیکنیشن۔

اس جاب کے لئے کم از کم تعلیمی قابلیت میٹرک، اور آرتھوپیڈک ٹیکنالوجی میں 3 سالہ ڈپلومہ ہونا لازمی ہے۔

اس جاب کے لیئےعمر کی حد 18 سے 25 سال ہے۔

کمپیوٹر اپریٹر۔

اس جاب کے لئے کم از کم تعلیمی قابلیت میٹرک، اور کمپیوٹر ٹیکنالوجی میں 1سالہ ڈپلومہ ہونا لازمی ہے۔

یا

انٹرمیڈیٹ  بمع کمپیوٹر سائنس ایک مظمون کے طور پہ۔اور ٹائپنگ سپیڈ 30 الفاظ فی منٹ۔

پروستھیٹک ٹیکنیشن۔

اس جاب کے لئے کم از کم تعلیمی قابلیت میٹرک بمع سائنس ہونا لازمی ہے۔

اس جاب کے لیئےعمر کی حد 18 سے 25 سال ہے۔

فزیو تھراپی اسسٹینٹ (فی میل)۔

اس جاب کے لئے کم از کم تعلیمی قابلیت میٹرک بمع سائنس ہونا لازمی ہے۔

کسی مستند ادارے سے فزیو تھراپی میں ڈپلومہ ہونا لازمی ہے۔

اس جاب کے لیئےعمر کی حد 18 سے 25 سال ہے۔

مشین ورکر۔

اس جاب کے لئے کم از کم تعلیمی قابلیت مڈل ہونا لازمی ہے۔

اس جاب کے لیئےعمر کی حد 18 سے 25 سال ہے۔

چوکیدار۔

متعلقہ شعبے میں تجربہ ہونا لازمی ہے۔

Method to Apply

خواہشمند افراد اپنی درخواستیں ، تمام تصدیق شدہ اسناد/سرٹیفیکیٹ، پاسپورٹ سائز تصویر، شناختی کارڈ کی کاپی ، ڈومیسائل، لف کر کے 15 دن کے اندا نیچے دئیے گئے  پتہ پہ ارسال کریں۔

Postal Address

Admin Officer, AFIRM Rawalpindi, Ph: 051-9272071

Advertisement

Armed Forces Institute of Regenerative Medicine Latest Jobs 2021, AFIRM Jobs Advertisement 2021,  AFIRM New Jobs 2021, Latest Govt Jobs 2021
Armed Forces Institute of Regenerative Medicine Latest Jobs 2021, AFIRM Jobs Advertisement 2021,  AFIRM New Jobs 2021, Latest Govt Jobs 2021

Post a Comment

0 Comments